امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

Home Forums Internationl News امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

#25
Shirazi
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 124
  • Posts: 1677
  • Total Posts: 1801
  • Join Date:
    6 Jan, 2017

Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

شیرازی جی مجھے جمہوریت کے نام نہاد چمپیئن بننے والے دیسی لبرلز کی حالت پر ترس آنے لگتا ہے جب وہ اپنی منافقت کو فوج کے گھٹیا اقدامات کے پیچھے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں اور فوج کے بوٹ چاٹنے پر اتر آتے ہیں یہ فوج تو ڈالرز لیکر ناچنے والی فوج ہے اور اس فوج کے جرنیلوں کو ڈالرز دکھاو تو یہ اپنی عزت تک بیچنے کو تیار ہو جاتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ فوجی برتن کا منہ کھلا ہو تو امریکہ کتے کو شرم آ جانی چاہیے. فوج نے اگر امریکہ کو اپنی سر زمین سے ڈراؤن اڑانے اور دہشتگردوں کو مارنے کی اجازت دی تھی تو اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں تھا کہ امریکہ کو پاکستان کے معصوم بچوں کو قتل کرنے کا لائسنس مل گیا تھا جس طرح آپ شام میں فوجی تنصیبات پر امریکی حملے پر کھل کر امریکہ کی مذمت کرتے ہیں اسی طرح اگر آپ میں تھوڑی سی بھی اخلاقی جرات ہے تو امریکہ کے ڈراؤن حملے میں ستر سے زائد معصوم بچوں کی ہلاکت پر بھی امریکہ کی مذمت کریں ورنہ دیسی لبرلز کی منافقت کسی شک و شبے سے بالاتر سمجھی جائے گی

I condemn unintended casualties in any drone strike including the 70 you mentioned.

Navigation