اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

#235
Atif
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 116
  • Posts: 5831
  • Total Posts: 5947
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

فورمز کی دنیا میں اتنی وسیع القلبی پہلی مرتبہ نظر سے گزری انجان سی حیرت کے ساتھ ساتھ بار بار تحریر کو پڑھا جب یقین ہوگیا کہ کوئی خواب نہیں دیکھ رہا تو چند الفاط لکھنے کی طرف توجہ دی۔ عاطف بھائی آپ کی عظمت کو سلام آپ کی کوئی رشتہ دار عظمت تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;-) ۔

خوبصورت کلمات کیلئے شکریہ بھائی۔

ہماری طرف عظمت نام مردوں کا ہوتا ہے اسلئے آپکا سلام اپنے عزیز عظمت اللہ کاکڑ کو پہنچایا تھا وہ کافی خوش بھی ہوئے اور تعلقات میں گرمجوشی کیلئے آپکی تازہ فوٹو کا تقاضا بھی کیا :bigsmile: ۔

Navigation