Mirza Sahib

#523
Shiraz
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 18
  • Posts: 694
  • Total Posts: 712
  • Join Date:
    31 May, 2017
  • Location: شمالی امریکہ

Re: Mirza Sahib




سیاق و سباق کے لئے اپنی پوسٹ نمبر 516 کا دوسرا پیراگراف ملاحظہ کیجیے۔۔ آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے ایک ایمان والا ان خرافات کو پوری طرح اون کرتا ہے اور ان پر فخر محسوس کرتا ہے۔


جس پوسٹ/حصے کا آپ نے حوالہ دیا ہے اسے دیکھ لیا اور وہاں یہ لکھا ہے


میں نے کہیں یہ نہیں کہا کہ موسیٰ سے پہلے لوگ بہنوں سے شادیاں رچاتے تھے۔ یہ آپ یا آپ جیسوں کا دعویٰ اور موقف ہے


اب خود ہی فیصلہ کر لیجیئے کہ کس کے موقف میں تسلسل ہے اور کون (آپ) دوسرے کو (مجھے) اس بات کا سزاوار ٹھہرا رہا ہے جو اس (میں) نے کہی ہی نہیں؟؟


آپ اطلاعات جتنی مرضی دیتے رہیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں، آپ کی کوئی اطلاع میرے کام کی ہوئی تو شکریے کا ساتھ قبول کر لوں  گا ورنہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دونگا، آپ یہ بتائے کہ کون فخر کر رہا ہے اور کسے اس ورثے کو اپنانا چاہیے؟؟


:bigsmile: :bigsmile:


Navigation