Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › خدا ، مذہب، مکالمہ، › خدا ، مذہب، مکالمہ،
خاتون نہیں ہو سکتی .. اس کی ایک آدھ تخلیق میں جان نکل جاتی ہے ..پوری کائنات تخلیق کرنے جیسی مشقت وہ نہیں کرے گی
اگر آپ یوں لکھتیں ۔۔۔۔۔۔۔
وہ خاتون نہیں ہوسکتی، کیونکہ اگر وہ خاتون ہوتی تو پیدائش کا اتنا تکلیف دہ، بے ہودہ، بھونڈا اور شرمناک طریقہ نہ رکھتی جس میں ساری تکلیفیں صرف فی میل کو اٹھانا پڑتی ہیں۔۔
تو آپ کی بات میں وزن زیادہ ہوتا۔۔۔۔