Mirza Sahib

#521
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 9
  • Posts: 980
  • Total Posts: 989
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: Mirza Sahib

کیا سیاق و سباق ہے اپ کے اس تبصرے کا؟ کچھ سمجھ نہیں آیا، جس پوسٹ کو آپ نے قوٹ کیا ہے اس میں تو کچھ ایسا نہیں ہے؟؟ بھائی صاحب مقرر عرض ہے کہ ایک ایمان والا تو ان خرافات میں جاتا ہی نہیں ہے کیونکہ اس کی پچھلے 3000-4000 سال کی زندگی کا یہ مسئلہ ہی نہیں ہے یہ تو بے ایمان لوگ ان پر حملے کیلئے ایسے نکات گھسیٹ لاتے ہیں لہٰذا یہ کوئی دعویٰ سرے سے تھا ہی نہیں تو اس سے دستبرداری کا کیا سوال؟؟ آپ آگے بڑھئے اور فرمائیے کہ خالق نے تخلیق کے بعد ہاتھ دھو لئے یا اس سے کوئی رابطہ رکھا؟

سیاق و سباق کے لئے اپنی پوسٹ نمبر 516 کا دوسرا پیراگراف ملاحظہ کیجیے۔۔ 

آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے ایک ایمان والا ان خرافات کو پوری طرح اون کرتا ہے اور ان پر فخر محسوس کرتا ہے۔ 

Navigation