اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

#234
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 51
  • Posts: 13016
  • Total Posts: 13067
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

آپ کا فرمانا بجا ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ جہاں سے شروع کیا گیا وہیں ختم بھی ہو گیا۔ اور یہ ظاہر ہو گیا کہ سارا میلہ کس کا کمبل چرانے کیلئے لگایا تھا

اگر آپ کسی کو نہ بتانے کا وعدہ کریں تو ایک بات چپکے سے بتاتی ہوں .

پہلی دفعہ  آرمی کی مداخلت اچھی لگی

;-)

Navigation