اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

#232
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 44
  • Posts: 12078
  • Total Posts: 12122
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

بابا زحمتے کو فقط نواز شریف سے غرض ہے ورنہ پاکستان کے سینکڑوں لوگوں کا نام تھا پنامہ میں۔ لیکن کیونکہ ان میں سے کوئ سویلین بالادستی کی بات نہیں کرتا چنانچہ انکا پنامہ قبول ہے۔ویسے نواز شریف کو پنامہ کی وجہ سے تو نہیں بلکہ اقامہ پر نکالا ہے۔

ہمیشہ اوپر سے شروع کرنا چاہئے ،…..تاکہ مثال  قائم ہو

Navigation