لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#43
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 618
  • Posts: 10530
  • Total Posts: 11148
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

گولیوں سے میڈیا ہائپ بنائی ن لیگ کو کھسیانا کیا فیصلہ سنا دیا

میڈیا پر عدلیہ پر تنقید کی پابندی کا فائدہ ان سیاسی جماعتوں کو ہوگا ۔جو یہ سمجھتی ہیں کہہ ان کے عدلیہ مخالف بیانات سے عوام کے اندر ان کے لیے سوز کا ایک  سمندر انگڑئی لے رہا ہے حالانکہ  یہ سب کچھ اس کے برعکس ہورہا ہے

  • This reply was modified 7 months ago by  SaleemRaza.

Navigation