Wahreh
Participant
Offline
  • Advanced
#41
ہر فوجی آمر کی حکومت ججز نے ہی بنائی ہے

ویسے جب کوئ بات کہہ کر قہقہ لگائے تو کہنے والے کو خود بھی اپنی بات کے کھو کھلے ہونے کا  احساس ہوتا ہے جسے قہقہے کے پیچھے چھپایا جاتا ہے۔ عام زندگی میں بھی نوٹ کیجئے گا

:lol: :lol: ججز کسی کی حکومت بنا سکتے ہیں ؟؟
  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi