Home › Forums › Siasi Discussion › لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، › لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،
عدالت حکومت کے ہر وزیر کو حکم دے کر عدالت میں بلا رہی ہے اور خالصتاً سیاسی بنیادوں پر ان کی توہین کر رہی ہے۔ عدالت نوٹس بھیج کر مولوی کو عدالت میں طلب کرے اور وہیں اس کو گرفتار کرنے کا حکم دے۔ لیکن آپ بھی یہ بات جانتے ہیں کہ عدالت کو مولوی سے کوئ غرض نہیں اسکا مقصد مولوی کی آڑ میں حکومت کو نیچا دکھانا ہے۔ ڈرامے مریم نہیں عدالت کر رہی ہے مریم تو صرف ان کو آئینہ دکھا رہی ہے۔ ابھی کل ہی سعد رفیق کی پیشی پر عدلیہ کی ساری کاروائ اور بیان بازی قطعی سیاسی تھی کوئ ایک قانونی نکتہ اس پوری کاروائ سے ڈھونڈ کر لائیے ذرا
لیکن مریم نواز تو عدالت کو طعنے مار رہی ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی ، کیا محترمہ ڈرامہ کر رہی ہیں ؟؟