Home › Forums › Siasi Discussion › لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، › لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،
جی عدلیہ اور فوج تو یہی چاہ رہی ہے کہ اس وقت حکومت اس مولوی کو گرفتار کرنے کی کوشش کرے اور پھر سے فوجی سرپرستی میں فساد پھیلے اور ووٹر کو ختم نبوت کے نام پر نون لیگ سے برگشتہ کیا جائے۔
لیکن مریم نواز تو عدالت کو طعنے مار رہی ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی ، کیا محترمہ ڈرامہ کر رہی ہیں ؟؟