ایک نالائق دھرنے میں

Home Forums Siasi Discussion ایک نالائق دھرنے میں ایک نالائق دھرنے میں

#104
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 54
  • Posts: 4268
  • Total Posts: 4322
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: ایک نالائق دھرنے میں

کرپشن سے آپ کیا مراد لیتے ہیں ؟؟ کیا جس کی پانامہ میں درجنوں آف شور کمپنیاں نکل آئیں اور اسکو جسٹیفائی کرنے کیلئے اسکا کوئی معلوم ذریعہ آمدن نہ ہو ، وہ کرپٹ ہوتا ہے؟؟

کرپشن مطلب ذاتی مفاد کے لئے ملک کو نقصان پہنچانا ، ظاہر ہے غیر قانونی طریقے سے

Navigation