لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#36
Wahreh
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 11
  • Posts: 247
  • Total Posts: 258
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

جی عدلیہ اور فوج تو یہی چاہ رہی ہے کہ اس وقت حکومت اس مولوی کو گرفتار کرنے کی کوشش کرے اور پھر سے فوجی سرپرستی میں فساد پھیلے اور ووٹر کو ختم نبوت کے نام پر نون لیگ سے برگشتہ کیا جائے۔

:lol: چلو حکومت تو دودھ کی دھلی ہے نا ، پاکستان کی بہتری اور قانون کی بالا دستی کے لئے گرفتار کرے اس ڈرامہ مولوی کو ، بہانے کیوں بنا رہی ہے

Navigation