Shiraz
Participant
Offline
  • Advanced
#510
شیراز صاحب! آپ کا اس موضوع سے پہلو تہی کرنا بعیداز قیاس نہیں تھا، کیونکہ یہ وہ موضوع ہے جس کے سامنے بڑے بڑے سورما مومنین چت لیٹے نظر آتے ہیں، کیونکہ بہرحال تمام تر ڈھٹائی کے باوجود اس فعلِ بد پر آخر کب تک فخر کیا جاسکتا ہےکہ جس کو آج مکروہ ، گھناؤنا اور غلیظ جانتے ہیں اور ماضی میں اس کو مقدس، شاندار اور عظیم المرتبت قرار دیتے ہیں۔

، پہلوتہی کیوں کروں گا؟ آپ کی آسانی کیلئے دوہرا دیتا ہوں

فعلِ بد انسانیت کا مشترکہ اثاثہ ہے ایمان والوں نے الوہی ہدایت کے زیرِاثر کوئی 3500-4000 سال پہلے اسے چھوڑ دیا تھا جبکہ بےایمان/ملحد اسے آج بھی مکروہ ، گھناؤنا اور غلیظ نہیں جانتے، بلکہ شائد اس پر فخر کرتے ہیں

اور کچھ؟؟

:bigthumb:

×
arrow_upward DanishGardi