ایک نالائق دھرنے میں

Home Forums Siasi Discussion ایک نالائق دھرنے میں ایک نالائق دھرنے میں

#103
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 265
  • Posts: 1912
  • Total Posts: 2177
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: ایک نالائق دھرنے میں

ہاہاہا یہ اصول تو آپ نے زبردستی نکال لیا ، ان دونوں پارٹیز سے کرپشن کی وجہ سے ہی تو اتحاد نہیں کرنا . چھوٹی پارٹی بھی اگر انہی جیسی کرپٹ ہے تو ان سے بھی بلکل اتحاد نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اتحاد ہو بھی گیا تو چلے گا نہیں

کرپشن سے آپ کیا مراد لیتے ہیں ؟؟ کیا جس کی پانامہ میں درجنوں آف شور کمپنیاں نکل آئیں اور اسکو جسٹیفائی کرنے کیلئے اسکا کوئی معلوم ذریعہ آمدن نہ ہو ، وہ کرپٹ ہوتا ہے؟؟

Navigation