لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#35
barca
Participant
Online
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 817
  • Posts: 3058
  • Total Posts: 3875
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،




پروپیگنڈا ، عدالت نے حالات و واقعات دیکھ کے فیصلہ کرنا ہوتا کہ اس آفشور کمپنی کے تھرو کرپشن کی گئی یا نہیں اب دیکھیں جیسے نواز شریف نے کہا مجھے کیا پتہ کہاں سے پیسہ آیا ، بچوں کے فلیٹس ہیں میرے تو نہیں ، سب کو نظر آ رہا تھا بونگی مار رہا ہے


خان خود مان رہا ہے میری ہے اس کو چھوڑ دیا اور جس کے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں ملا اس کو رگڑ دیا


یہی وہ جج ہیں جن کے بارے میں ہاشمی تین سال پہلے چیخ رہا تھا


کے خان نے مجھے بولا آنے والے جج حکومت کو گھر بیج دیا گے


اور اگلی حکومت ہم کو ملے گی


Navigation