پارٹی تبدیلی تنازع: چیف جسٹس، آرمی چیف ملاقات کا وقت دیں

Home Forums Siasi Discussion پارٹی تبدیلی تنازع: چیف جسٹس، آرمی چیف ملاقات کا وقت دیں پارٹی تبدیلی تنازع: چیف جسٹس، آرمی چیف ملاقات کا وقت دیں

#5
Sohail Ejaz Mirza
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 61
  • Posts: 2153
  • Total Posts: 2214
  • Join Date:
    28 Oct, 2017
  • Location: Middle East

Re: پارٹی تبدیلی تنازع: چیف جسٹس، آرمی چیف ملاقات کا وقت دیں




کراچی کی سیاست میں ابھی خوف کا عنصر غالب ہے ، پہلے یہ خوف امپورٹڈ تھا پر اب لوکل ہے ، اور اس کی درست تپش کا اندازہ وہی کر سکتے ہیں جو سب سے آگے والی لائن میں ہیں – فاروق ستار صاحب کو آگے کر کے پیچھے سے پوری پارٹی ہی کھسک گئی – لیکن پیچھے والی پارٹی کی حثیت تانگہ پارٹی سے زیادہ نہی


شامی بھائی


بات سمجھ میں آتی ہے۔ پہلے خوف اِمپورٹِڈ تھا جو اب ختم ہو چکا۔مقامی طور پر سیکٹر انچارج اور ٹارگٹ کِلرز کا نیٹ ورک بھی تتر بِتر کر دیا گیا سو وہ خوف جِسے بوری بند کلچر کہتے تھے بھی ختم ہو گیا۔ بیرونِ مُلک اور اندرونِ مُلک جہاں جہاں قاتل اور بھتہ خور بیٹھے ہیں وہ بھی بہت حد تک زیرِ نظر ہیں۔ شاہد یہی وجہ ہے کہ فاروق بھائی کی اب کوئی سُنتا نہیں کیونکہ اندرون اور بیرون مُلک سے لمبا کر دینے کے جو احکام آیا کرتے تھے وہ بند ہو چکے ہیں۔


Navigation