لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#34
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 54
  • Posts: 4281
  • Total Posts: 4335
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

جی جس میں خان نے بولا تھا یہ افشور کمپنی میری ہے :hilar: اور جج نے بولا تھا نہ پتر تم کو نہیں پتا یہ تیری نہیں ہے

پروپیگنڈا ، عدالت نے حالات و واقعات دیکھ کے فیصلہ کرنا ہوتا کہ اس آفشور کمپنی کے تھرو کرپشن کی گئی یا نہیں

اب دیکھیں جیسے نواز شریف نے کہا مجھے کیا پتہ کہاں سے پیسہ آیا ، بچوں کے فلیٹس ہیں میرے تو نہیں ، سب کو نظر آ رہا تھا بونگی مار رہا ہے

Navigation