اے لو ٠٠٠٠

Home Forums Siasi Discussion اے لو ٠٠٠٠ اے لو ٠٠٠٠

#56
Believer12
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 184
  • Posts: 4684
  • Total Posts: 4868
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: اے لو ٠٠٠٠




سلیم بھائی – پوری عدلیہ ہڑتال پر جا رہی تھی آج پر غبارے میں ہوا وقت سے پہلے ہی نکل گئی – جسٹس ثاقب نثار منتیں ترلے کر کے بقول اس کے ہڑتال کی کال وآپس کروائی ہے


اٹارہ لاکھ مقدمے دبا کر بیٹھے ہوے ہیں یہ سرکس کے شیر، امید ہے اب اسطرف بھی توجہ دیں گے ، سیاست تو بہت کرلی


Navigation