barca
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#29
یہ چیز ، عدالت کو پتہ ہے باز نہیں آئے گا ، اس لئے پابندی ہی واحد حل ہے ، بہت اچھا فیصلہ کیا عدالت نے بیس سال پہلے ایک ڈکٹیٹر نے نااہل کیا تھا ، آج آزاد عدالتوں نے کیا ہے ، میاں صاحب خود ان عدالتوں کو آزاد کہتے آئے ہیں ، ایک کیا بیس وزیر اعظم بھی جاتے ہیں جائیں الله تعالی کے فضل و کرم سے جو ہے وہ ………… ہاہاہاہا ابھی تو دو ہی ہوئے ہیں ابھی آپ نے کہا عمران خان وزیر اعظم بنے گا ؟؟ :o

میں تو پچھلے چھ مہینے سے لکھ رہا ہوں اگلا صدر زرداری اور پی ایم خان ہوگا

باقی آج بھی مارشل لا ہی نافذ ہے اور یہ فیصلہ اس کی ہی ایک کڑی ہے

لگتا تم نے اکانومسٹ کا آرٹیکل نہیں پڑھا تھا

جس میں لکھا تھا اگلی حکومت کی بھی گردن پر بوٹ اور سر میں ہتھوڑا ہوگا

×
arrow_upward DanishGardi