Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
#27
نواز کبھی معافی نہیں مانگے گا عدالت کو بھی پتا ہے یہ نا اہلی بیس سال پہلے بھی ہوئی تھی عمر قید کی سزا بھی ہوئی تھی مزہ تو اب اے گا جب زرداری اور خان مل کر حکومت بنائیں گے اور اپوزیشن میں نواز ہوگا خان پی ایم بنے گا تو لاس اینجلس کورٹ کا فیصلہ خان صاحب کے خلاف سپریم کورٹ میں اے گا :lol: اور خان بھی نا اہل ہو جائے گا یہ ہے پوری سٹوری

یہ چیز ، عدالت کو پتہ ہے باز نہیں آئے گا ، اس لئے پابندی ہی واحد حل ہے ، بہت اچھا فیصلہ کیا عدالت نے

بیس سال پہلے ایک ڈکٹیٹر نے نااہل کیا تھا ، آج آزاد عدالتوں نے کیا ہے ، میاں صاحب خود ان عدالتوں کو آزاد کہتے آئے ہیں ، ایک کیا بیس وزیر اعظم بھی جاتے ہیں جائیں الله تعالی کے فضل و کرم سے جو ہے وہ ………… ہاہاہاہا

ابھی تو دو ہی ہوئے ہیں

ابھی آپ نے کہا عمران خان وزیر اعظم بنے گا ؟؟

:o

×
arrow_upward DanishGardi