لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#26
barca
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 1237
  • Posts: 5256
  • Total Posts: 6493
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

معافی کیا اب تو پاؤں بھی پڑ جائے ، رہنا نااہل ہی ہے :lol: وہ بھی تا حیات :lol: ویسے میں بھی یہی چاہتا ہوں عدالت بلائے نواز شریف کو اور وہ معافی مانگے اس کے بعد یہ بھی لوہے کے چنے اور زمین تنگ کرنے والوں کی طرح سیدھا ہو جائے گا ;-)

نواز کبھی معافی نہیں مانگے گا عدالت کو بھی پتا ہے

یہ نا اہلی بیس سال پہلے بھی ہوئی تھی عمر قید کی سزا بھی ہوئی تھی

مزہ تو اب اے گا جب زرداری اور خان مل کر حکومت بنائیں گے اور اپوزیشن میں نواز ہوگا

خان پی ایم بنے گا تو لاس اینجلس کورٹ کا فیصلہ خان صاحب کے خلاف سپریم کورٹ میں اے گا

:lol: اور خان بھی نا اہل ہو جائے گا یہ ہے پوری سٹوری

Navigation