لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#25
Aamir Siddique
Moderator
Offline
  • Threads: 25
  • Posts: 2530
  • Total Posts: 2555
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،




پوری بات لکھو خان نے معافی مانگی تھی :lol: نواز کو بھی بلا لیں وہ بھی معافی مانگ لے گا ؟


معافی کیا اب تو پاؤں بھی پڑ جائے ، رہنا نااہل ہی ہے


:lol:


وہ بھی تا حیات


:lol:


ویسے میں بھی یہی چاہتا ہوں عدالت بلائے نواز شریف کو اور وہ معافی مانگے اس کے بعد یہ بھی لوہے کے چنے اور زمین تنگ کرنے والوں کی طرح سیدھا ہو جائے گا


;-)


Navigation