لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#22
barca
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 1237
  • Posts: 5256
  • Total Posts: 6493
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

عوام کو عدالت کے خلاف بھڑکانا بھی قابل قبول نہیں ، ضروری نہیں گالی دیں تو ہی بین ہوں وہ عمران خان کی تقریر نہیں تھی ذاتی گفتگو تھی ، جنرلز کے خلاف تھی پاکستان کے نہیں ، عمران خان نے کبھی پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہیں لگایا نا کبھی لگائے گا

چار سال عدالتوں کے خلاف ججوں کے خلاف خان ہی بولتا رہا ہے

تب کیوں نہیں بولے اس پر پابندی لگنی چاہیے ؟

Navigation