جنوبی پنجاب کو انتظامی لحاظ سے صوبہ بنایا جائے

Home Forums Siasi Discussion جنوبی پنجاب کو انتظامی لحاظ سے صوبہ بنایا جائے جنوبی پنجاب کو انتظامی لحاظ سے صوبہ بنایا جائے

#3
barca
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 1080
  • Posts: 4338
  • Total Posts: 5418
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: جنوبی پنجاب کو انتظامی لحاظ سے صوبہ بنایا جائے

ہر الیکشن سے پہلے جنوبی پنجاب کے نئے صوبے کے مردے کو نکال کر ، جھاڑا پونچھا جاتا ہے ، اس پر ووٹ لینے کے بعد پھر اسے دفنا دیا جاتا ہے

ایک بات کی سمجھ نہیں ای شامی بھائی ؟

سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دے گے

ہزارہ صوبہ نہیں بننے دے گے

فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرے گے

لیکن جنوبی پنجاب کو صوبہ بننا چاہیے

کیا یہ کھلا تضاد نہیں خان صاحب میں ؟

Navigation