لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#21
Aamir Siddique
Moderator
Offline
  • Threads: 25
  • Posts: 2530
  • Total Posts: 2555
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،




الطاف حسین پاکستان کو میڈیا پر گالیاں دیتا تھا جس پر پابندی لگی نواز اور مریم کی کوئی تقریر سنا دو جہاں پاکستان کو گالی دی ہو میں تم کو خان کی تقریر سنا سکتا ہوں جہاں جنرلوں کو گالیاں دی گئی ہیں


عوام کو عدالت کے خلاف بھڑکانا بھی قابل قبول نہیں ، ضروری نہیں گالی دیں تو ہی بین ہوں


وہ عمران خان کی تقریر نہیں تھی ذاتی گفتگو تھی ، جنرلز کے خلاف تھی پاکستان کے نہیں ، عمران خان نے کبھی پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہیں لگایا نا کبھی لگائے گا


Navigation