لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#19
barca
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 1237
  • Posts: 5256
  • Total Posts: 6493
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

اچھا ؟ جو ڈرامے الطاف کرتا رہا اور جو اب مریم اور نواز شریف کر رہے ہیں اس سے پارٹی بچ جاتی ہے ؟؟ لوگوں کو نہیں نظر آ رہا کون کتنا جھوٹ بول رہا ہے ؟

الطاف حسین پاکستان کو میڈیا پر گالیاں دیتا تھا جس پر پابندی لگی

نواز اور مریم کی کوئی تقریر سنا دو جہاں پاکستان کو گالی دی ہو

میں تم کو خان کی تقریر سنا سکتا ہوں جہاں جنرلوں کو گالیاں دی گئی ہیں

Navigation