لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#17
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 55
  • Posts: 4560
  • Total Posts: 4615
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

اس طرح کے ہتھکنڈوں اور سازشوں سے پارٹیاں ختم نہیں ہوتی کراچی میں آج بھی لوگ پتنگ اور پنجاب میں شیر کو ووٹ دے گے بھٹو تو آج تک مرا نہیں اب شیر کو ہیرو بنا رہے ہیں مہرے

اچھا ؟ جو ڈرامے الطاف کرتا رہا اور جو اب مریم اور نواز شریف کر رہے ہیں اس سے پارٹی بچ جاتی ہے ؟؟ لوگوں کو نہیں نظر آ رہا کون کتنا جھوٹ بول رہا ہے ؟

Navigation