لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#14
barca
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 1237
  • Posts: 5256
  • Total Posts: 6493
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

الله معاف کرے الطاف حسین بھی ایسے ہی تاریخ کا سیاہ باب بنا ، پہلے تقریروں پے پابندی لگی پھر اپنی ہی جماعت خلاف ہو گئی ، ہائے میاں صاحب

اس طرح کے ہتھکنڈوں اور سازشوں سے پارٹیاں ختم نہیں ہوتی

کراچی میں آج بھی لوگ پتنگ اور پنجاب میں شیر کو ووٹ دے گے

بھٹو تو آج تک مرا نہیں اب شیر کو ہیرو بنا رہے ہیں مہرے

Navigation