Sohail Ejaz Mirza
Participant
Offline
  • Professional
#10

ایک نہ ایک دِن یہ تو ہونا ہی تھا اور یہی ہوا بھی ہے۔

اِس کا نقصان تو ہے کہ میڈیا کے ذریعے عوام جو سُنتے تھے اُس پر پابندی ہے لیکن جلسے مبعقد کرنے اور جلسوں میں کُچھ کہنے پر تو کوئی پا بندی نہیں۔

×
arrow_upward DanishGardi